Sunday, 14 March 2021

Couple

 میاں بیوی دنیا میں 98 فیصد لوگوں کیلئے وبال جان ہے۔ ذمےداریاں بڑھ جاتی ہیں آزادی کم ہو جاتی ہے۔ لیکن یوں نہیں ہے۔ بس کام اور ایک فرض بڑھتا ہے بس۔ میاں ویسے ایک آکر دفتر سے آرام بھی کرتے ہیں اور شام کو دوستوں پاس بھی جاتے ہیں۔ رات کو کام نہ ہو تو جلدی سو بھی جاتے ہیں۔ عورت بھی کاموں کو بوجھ نہ بنائے تو ترتیب سے کام کر کے اپنے لئے بھی وقت نکال سکتی ہے۔ اور میاں کے ساتھ وقت بھی انجوائے کر سکتی ہے۔ دونوں دوستوں کی طرف ایک دوسرے کو آدھا گھنٹہ بھی دے دیں یا کھانا کھاتے کام کرتے چھوٹی چھوٹی باتوں سے ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کر کے گھر کے ماحول کو  مثالی بنا سکتے ہیں تب نہ تو خرچ کا رونا ہو گا اور نہ تھکاوٹ کا احساس گھر جنت کی طرف بن سکتا ہے۔ اور یہ میری ذاتی شادی شدہ زندگی کا تجربہ ہے۔ ایک ہفتہ کر کے دیکھیں دعائیں دیں گے۔
بشکریہ
ثروت تفہیم
x